ایران میں 6 نئے ہیلی کاپٹروں کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i326632-ایران_میں_6_نئے_ہیلی_کاپٹروں_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران میں 6 نئے ہیلی کاپٹروں کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

ایران کے وزیر صحت سید حسن ہاشمی کی موجودگی میں 6 نئے ہیلی کاپٹروں کی تقریب رونمائی کرج کے پیام مہر شہر ایر پورٹ میں منعقد ہوئی۔ ان ہیلی کاپٹروں کو گناباد، ایرانشهر، سمنان، کرج اور تهران میں استعمال کیا جائے گا۔