ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مبلغین کی تبلیغ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i328332-ماہ_مبارک_رمضان_کے_موقع_پر_مبلغین_کی_تبلیغ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۸ Asia/Tehran
  • ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مبلغین کی تبلیغ

فوٹو گیلری

ایران کے مختلف علاقوں میں ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مبلغین جا کر لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے ہیں۔ جو تصاویر آپ دیکھ رہے ہیں وہ ایران کے ایک گاوں گریوان کی تصویریں ہیں جہاں ایک ہزار سے زائد افراد زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور یہ گاوں بجنورد سے 35 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔