لالجین سفالگری(مٹی کے برتن) بنانے میں لاثانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329180-لالجین_سفالگری(مٹی_کے_برتن)_بنانے_میں_لاثانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷ Asia/Tehran
  • لالجین سفالگری(مٹی کے برتن)  بنانے میں  لاثانی

فوٹو گیلری

مٹی کے برتن کے استعمال کی انسانی تاریخ اور دستکاری یا ھینڈ میڈ کے حوالے سے کافی پرانی ہے۔ایران کے صوبے ھمدان کے شمال مغرب میں واقع شہر لالجین سفالگری(مٹی کے برتن) کے کام کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ یہاں کی آبادی کا تقریبا 80 فیصد سفالگری،ٹائلز اور اسی سے ملتے جلتے کام میں مشغول ہے۔