تہران میں ترکی کے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329294-تہران_میں_ترکی_کے_صدارتی_انتخابات_کیلئے_ووٹنگ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱ Asia/Tehran
  • تہران میں ترکی کے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں ترکی کے سفارتخانے اور اسی طرح ارومیہ اور تبریز میں ترکی کے قونصلیٹ میں آج صبح ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوئی