غاصب صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف واپسی مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i330960-غاصب_صیہونی_حکومت_کی_بربریت_کے_خلاف_واپسی_مارچ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹ Asia/Tehran
  • غاصب صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف واپسی مارچ

فوٹو گیلری

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل ایک بار پھر پر امن واپسی مارچ کے مظاہرین پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں 22 سالہ فلسطینی محمد جمال علیان ابوحلیمه غزہ میں شہید جبکہ 140 فلسطینی غزہ کی پٹی میں زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔