شہید محراب سهراب لویی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331076-شہید_محراب_سهراب_لویی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱ Asia/Tehran
  • شہید محراب سهراب لویی

فوٹو گیلری

شہید محراب سهراب لویی ایسے شہید ہیں جن کے پیکر مطہر کا دیدار ان کے گھر والوں نے 32 سال بعد کیا۔ شہید کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی۔ شہید محراب سهراب لویی  کربلا 4 نامی کارروائی میں شہید ہوئے تھے۔