ردانی‌پور شہداء کی والدہ کا جلوس جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331597-ردانی_پور_شہداء_کی_والدہ_کا_جلوس_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰ Asia/Tehran
  •  ردانی‌پور شہداء کی والدہ کا جلوس جنازہ

فوٹو گیلری

شہید رسول اور مصطفی ردانی‌پور کی والدہ عصمت عباس‌مجیدی کی تشیع جنازہ کل عوام اور اعلی حکام کی شرکت سے اصفہان میں ہوئی۔ شہداء کی والدہ نے ایک ملاقات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خواہش کی تھی کہ جب  ان کا انتقال ہو جائے تو انھیں ان کے بیٹے حجت‌الاسلام شهید مصطفی ردانی‌پور کی قبر میں دفن کیا جائے۔