بہادر اسیروں کی رہائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333364-بہادر_اسیروں_کی_رہائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵ Asia/Tehran
  •  بہادر اسیروں کی رہائی

فوٹو گیلری

26 مرداد کی تاریخ ہمیں 8 سالہ دفاع مقدس کے دوران صدام کی بعثی حکومت کی قید سے رہا ہونے والے بہادر اسیروں کی رہائی کی یاد دلاتی ہے۔

26 مرداد 1369 ھجری شمسی کو ایرانی قیدیوں کا پہلا دستہ کئی سال کی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد ایران کی سرزمین پر واپس پہنچا اور ایرانی عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔