-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
منٰی خیموں کے شہرمیں بدل گيا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷منٰی آج خیموں کے شہر میں تبدیل ہو گیا۔
-
سانحہ منی کے شہداء کی خواتین
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری
-
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع تعزیتی پروگرام
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸دو سال قبل آل سعود کی مجرمانہ غفلت کے سبب حج کے موقع پرمنٰی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں علماء اور مقررین نے شہدائے منٰی کوخراج تحسین پیش کیا۔
-
ایرانی عازمین حج مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں خیریت سے ہیں
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
-
منی سانحہ کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جائے: شہدائے منی کے اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸شمالی ایران کے صوبے گلستان میں شہدائے منی کے اہل خانہ نے ایک طومار پر دستخط کر کے منی کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
سانحہ منی کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹شہدائے منی کے اہل خانہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام ارسال کیے جانے والے ایک مراسلے میں فوری طور پر ایک عالمی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس سانحہ کے اسباب اور وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔
-
سعودی عرب نے سانحہ منی' کی تفصیلات کو ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱سعودی حکومت نے سانحہ منی'سے متعلق ساری اطلاعات و معلومات سرکاری ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں-
-
سعودی ولیعھد سانحہ منیٰ کا جواب دے : ایران
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعھد کو سانحہ منیٰ میں سوگوار ہوجانے والی قوموں کا جواب دینا چاہئے-
-
سانحہ منی کیس کی پیروی کی ضرورت پر تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی وکیلوں کے ذریعے سانحہ منی کیس کی پیروی کی جائے گی-