نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i334146-نوجوانوں_اور_بچوں_سے_متعلق_31_واں_عالمی_فلمی_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳ Asia/Tehran
  • نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی  فیسٹیول

فوٹو گیلری

اصفہان کے امام حسین (ع) اسکوائر میں نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی میلہ منعقد ہوا جس میں ایران کے مغربی علاقے میں آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے بچوں اور مدافعین حرم کے شہداء کے بچوں نے شرکت کی۔