شہدائے مدافع حرم کے 130 ڈاکومینٹری کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i335857-شہدائے_مدافع_حرم_کے_130_ڈاکومینٹری_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • شہدائے مدافع حرم کے 130 ڈاکومینٹری کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

شہدائے مدافع حرم کے 130 ڈاکومینٹری کی تقریب رونمائی کل تہران میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے میں شہید و ایثار گر فاونڈیشن کے صدر حجت‌الاسلام‌ سیدمحمدعلی شهیدی ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن  کے ڈائریکٹر جنرل عبدالعلی علی‎عسگری اور ڈاکومینٹری بنانے والوں اور شہداء کے اہل خانہ کی شرکت سے منعقد ہوئی۔