پولیس ویک کے موقع پرجدید ترین ہتھیار پولیس فورس کے سپرد
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
پولیس ویک کے موقع پر کل 12 ڈرون طیارے، 6 ہیلی کوپٹر اور اسی طرح جدید ترین رزمی ہتھیار وزیر دفاع جنرل حاتمی نے پولیس فورس کے کمانڈر جنرل حسین اشتری کو دیئے۔