ناصریہ میں فارس موکب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i337177-ناصریہ_میں_فارس_موکب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰ Asia/Tehran
  •  ناصریہ میں فارس موکب

فوٹو گیلری

کربلای معلی سے 275 کیلو میٹر کے فاصلے اور نہر فرات سکے ساحل پر عراق کے چوتھے بڑے صوبے ذی قار کے مرکزی شہر ناصریہ میں فارس موکب ہے ہر سال ہزاروں زائرین اربعین حسینی عراق کے دور دراز جنوبی علاقوں سے پا پیادہ کربلا جانے کیلئے اس شہر سے گزرتے ہیں