مجلس اربعین، حسینیہ امام خمینی تہران
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i337670-مجلس_اربعین_حسینیہ_امام_خمینی_تہران
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸ Asia/Tehran
  • مجلس اربعین، حسینیہ امام خمینی تہران

فوٹو گیلری

تہران میں واقع امام خمینی (رح)  حسینیہ میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس اربعین سیدالشہدا کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں کالج اور یونیورسٹیوں کے جوانوں نے شرکت کی اور مظلومین کربلا سے تجدید عہد کیا-