-
رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران میں چار نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے گزشتہ روز کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
رہبر انقلاب سے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی ملاقات
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"
-
ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر حکام نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔