-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی پوسٹ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲ایران کے سپریم لیڈر کی ویب سائٹ نے سوشل نیٹ ورک ایکس(X) پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔
-
نماز عید الفطر کے خطبے+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔ نماز کے خطبے اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران میں عید کا چاند نظر آیا، پیر کو پورے ملک میں ادا ہو گی نماز
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر پیر کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔