رہبرانقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i337972-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_یونیورسٹیوں_اور_کالجوں_کے_طلبا_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چار نومبر یعنی عالمی سامراج کے خلاف جد وجہد کے قومی دن اور یوم طلبا کی آمد کی مناسبت سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے ہزاروں طلبا سے اپنے خطاب کے دوران فرمایا کہ گذشتہ چالیس برس میں امریکا نے فوجی اقتصادی اور تشہیراتی جنگ مسلط کرنے سمیت ایران کے خلاف طرح طرح کے اقدامات اور ہتھکنڈوں کا استعمال کیا۔