اسرائیلی حملہ فلسطینی چینل الاقصی کی عمارت مکمل تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i338532-اسرائیلی_حملہ_فلسطینی_چینل_الاقصی_کی_عمارت_مکمل_تباہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  •  اسرائیلی حملہ فلسطینی چینل الاقصی کی عمارت مکمل تباہ

فوٹو گیلری

المیادین کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیل نے فضائی حملہ کرکے فلسطینی چینل کی عمارت کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے بعد اس چینل کی نشریات رک گئی تاہم اس حملے میں  ممکنہ طور پر جانی نقصان کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں حماس کے ٹھکانوں کو بھی فضائی بمباری کا نشانہ بنایا۔