رہبر انقلاب اسلامی سےعراق کے صدر کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i338767-رہبر_انقلاب_اسلامی_سےعراق_کے_صدر_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷ Asia/Tehran
  •  رہبر انقلاب اسلامی سےعراق کے صدر کی ملاقات

فوٹو گیلری

عراق کے صدر برہم صالح نے سنیچر کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عراق میں کامیاب پارلیمانی الیکشن، صدر، وزیر اعظم نیز دیگر اعلی عہدیداروں کے انتخاب اور ثبات واستحکام کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔