رہبر انقلاب اسلامی سے بحریہ کے کمانڈروں اور حکام کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i339415-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_بحریہ_کے_کمانڈروں_اور_حکام_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے  بحریہ کے کمانڈروں اور حکام کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں یوم بحریہ کی مناسبت سے  بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے اپنے خطاب میں محرکات سے سرشار مومن و جوان افرادی قوت پر انحصار کو فوجی شعبے سمیت ملک کے تمام شعبوں میں مسائل و مشکلات کا کلیدی حل قرار دیا اور زیادہ سے زیادہ محنت اور بھرپور آمادگی کی ضرورت پر تاکید فرمائی۔