ایران کے شہر گنبد کاووس میں گھوڑوں کی ریس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i339474-ایران_کے_شہر_گنبد_کاووس_میں_گھوڑوں_کی_ریس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر گنبد کاووس میں گھوڑوں کی ریس

فوٹو گیلری

ایران کے شہر گنبد کاووس میں جمعرات کے روز گھوڑوں کی ریس کے مقابلے ہوئے جس میں اس علاقے اور شہر کے گھوڑ سواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔