ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کی تیار کردہ دو نئی آبدوزیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i339475-ایرانی_سائنسدانوں_اور_ماہرین_کی_تیار_کردہ_دو_نئی_آبدوزیں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۵ Asia/Tehran
  • ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کی تیار کردہ دو نئی آبدوزیں

فوٹو گیلری

آبدوزیں حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ فوج اور سپاہ کی بحریہ ملک کی آبی سرحدوں کی حفاظت اور خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کی سلامتی کو یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے.