-
آبنائے ہُرمُز میں ایرانی سیکورٹی ناقابلِ عبور: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل کوئی بھی وسیلہ آبنائے ہُرمُز میں ایران کی سیکورٹی کی دیواریں عبور نہیں کرسکتا ہے۔
-
امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پیج پر اپنی پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ 47 سال کی پابندیوں اور جنگ کے بعد امریکہ کا "تخلیقی حل": آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟!
-
آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کی صورت حال معمول پر لانے کے لیے امریکہ کو اسلام آباد ایم او یو میں واپس آنا ہوگا۔
-
آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی اہم ترین آبی گزرگاہ، آبنائے ہُرمُز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے اور یہ سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹اایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے امتزاج نے ایران کی قومی طاقت اور دفاعی صلاحیت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو اپنے حساب کتاب اور حکمت عملی پر نظرثانی کرنا پڑی۔
-
پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، پاکستان کو تباہ کرنے میں سب نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں سعودی حکومت کے ایک جنگی جہاز اور چار کشتیوں کے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے غازیان اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں، 6 مہینے سے جاری سپاہیان اسلام کے جہاد کی قدردانی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔