کوہ پیمائی کے دن کے موقع پرسنندج میں تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i340358-کوہ_پیمائی_کے_دن_کے_موقع_پرسنندج_میں_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰ Asia/Tehran
  • کوہ پیمائی کے دن کے موقع پرسنندج میں تقریب

فوٹو گیلری

کوہ پیمائی کے دن کے موقع پر ایران کے صوبے سنندج میں کوہ پیماوں کیلئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کوہ پیماوں کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔