ایران، ہندوستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ سے متعلق سمجھوتہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i340994-ایران_ہندوستان_اور_افغانستان_کے_مابین_ٹرانزٹ_سے_متعلق_سمجھوتہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵ Asia/Tehran
  • ایران، ہندوستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ سے متعلق سمجھوتہ

فوٹو گیلری

کل چابھار میں ایران، ہندوستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ سے متعلق سمجھوتہ طے پایا۔ اس سمجھوتے کا مقصد ہندوستان اور افغانستان کو سینٹرل ایشیاء کے ممالک سے چابھار کے ذریعے ملانا ہے۔