رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341118-رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_امامت_میں_آیت_اللہ_شاہرودی_کی_نماز_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کی صبح مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی نماز جنازہ تہران کے مصلائے امام خمینی رح تہران میں ادا کی گئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی، دیگر اعلی حکام، علمائے کرام، اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات اور اسی طرح عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔