شام میں 7سال بعد کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد ہوئی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341413-شام_میں_7سال_بعد_کرسمس_کی_تقریب_پرسکون_ماحول_میں_منعقد_ہوئی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴ Asia/Tehran
  • شام میں 7سال بعد کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد ہوئی

فوٹو گیلری

شام میں تقریبا 7 سال بعد حالات بہتر ہوئے اور اس بار یہاں کی مسیحی برادری نے کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد کی۔ ہر چند کہ گزشتہ رات اسرائیل کے جنگی طیاروں نےدمشق کے گردو نواح پر بمباری کی۔