-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰؐ حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں وہیں پورا ایران ملک میں مقیم عیسائی برادری کے مل کر ایک ساتھ جشن منا رہا ہے۔
-
پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لئے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
-
ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔
-
پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو نئے عیسوی سال کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال 2025 کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
محبت و الفت، ایثار و درگزر اور اتحاد و بھائی چارہ: حضرت عیسیٰ (ع) کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر تہران کے بازاروں میں بڑھی رونق
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ایرانی عیسائیوں کے مذہبی کیلنڈر کے مطابق حضرت عیسی (ع) کا یوم پیدائش 6 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تہران میں کچھ دکانوں پر اس تاریخ سے چند دن پہلے پائن اور کچھ عیسائی علامتیں اور مجسمے فروخت ہونے لگتے ہیں۔
-
بیت المقدس میں غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹بیت المقدس میں جنگ کا سامنا کر رہے فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں اس بار کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا۔
-
صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صدر ایران نے پوپ فرانسس کے نام کرسمس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔