فیروز بہرام سیوریج واٹر فلٹریشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341779-فیروز_بہرام_سیوریج_واٹر_فلٹریشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  • فیروز بہرام  سیوریج واٹر فلٹریشن

فوٹو گیلری

صحافیوں نے کل فیروز بہرام  سیوریج واٹر فلٹریشن کا معائنہ کیا۔ تہران کے مغرب میں 45 ایکٹر پر واقع فیروز بہرامwater treatment plantسیوریج واٹر فلٹریشن پلانٹ تقریبا 21 لاکھ آبادی کیلئے کام کرے گا۔