پولاد کف کے علاقے میں اسکیٹنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341855-پولاد_کف_کے_علاقے_میں_اسکیٹنگ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۹ Asia/Tehran
  • پولاد کف کے علاقے میں اسکیٹنگ

فوٹو گیلری

شیراز میں اسکیٹنگ پوائنٹ ان دنوں ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں ہر موسم میں لوگ آتے ہیں اور اسکیٹنگ اور اسی طرح ٹیلی کابین سے استفادہ کرتے ہیں۔ شیراز میں اسکیٹنگ پوائنٹ پولادکف کا شمار ایران کے دوسرے بڑے اسکیٹنگ پوائنٹ میں ہوتا ہے۔