باردہ اسکی پوائنٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342164-باردہ_اسکی_پوائنٹ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷ Asia/Tehran
  •  باردہ اسکی پوائنٹ

فوٹو گیلری

ایران کے مختلف شہروں خاص طور سے چہارمحال و بختیاری میں ہونے والی شدید برفباری سے باردہ اسکی پوائنٹ فعال ہوا اور ورزش اور اسکیٹنگ کے شوقین افراد نے اس سے خوب لطف اٹھایا۔