تہران میں فائر فائٹر کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342348-تہران_میں_فائر_فائٹر_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۹ Asia/Tehran
  • تہران میں فائر فائٹر کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران میں آگ بجھانے کے موقع پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے  اپنے خالق حقیقی سے ملنے والے فائر فائٹر کی تشیع جنازہ کے جلوس میں اعلی حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔