اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کا چالیسواں جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343364-اسلامی_انقلاب_کی_عظیم_کامیابی_کا_چالیسواں_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳ Asia/Tehran
  • اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کا چالیسواں جشن

فوٹو گیلری

عشرہ فجر کے آغاز کے ساتھ ہی پورے ایران میں اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کا چالیسواں جشن شروع ہوا۔ اس سلسلے کی مرکزی تقریب حضرت حضرت امام خمینی (ره)  کے حرم مطہر میں ہوئی۔