ایران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی عزاداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343838-ایران_میں_شہزادی_کونین_حضرت_فاطمہ_زہرا_(س)_کی_شہادت_کی_عزاداری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی عزاداری

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں،مشہد مقدس اور قم المقدسہ میں حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) اور حضرت معصومہ (س)  اور اسی طرح مراجع عظام من جملہ آیت الله لطف‌الله صافی گلپایگانی، آیت الله حسین وحید خراسانی اورآیت الله سید محمدجواد علوی بروجردی کے مدرسوں اور گھروں میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مجالس بپا ہوئیں۔