سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343902-سامراج_کے_منہ_پر_زوردار_طمانچہ_تصاویر
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ Asia/Tehran
  • سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر