شہر کی دیواروں پر ماں کی تصویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344822-شہر_کی_دیواروں_پر_ماں_کی_تصویر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹ Asia/Tehran
  • شہر کی دیواروں پر ماں کی تصویر

فوٹو گیلری

جب آپ شہر کی دیواروں کے قریب سے گزرتے ہیں تو آپ کی نگاہ ایک ایسی تصویر پر پڑتی ہے جس سے آپ ایک عجیب و غریب احساس کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ آپ کے ہاتھ میں بھی نہیں ہے اس لئے کہ ایک دم آپ کو اپنی والدہ کی یاد آتی ہے۔ اور شاید شہر کی دیواروں پر اس قسم کی تصویریں ہر چند کہ کم ہیں لیکن آپ کو اپنی ماں کی یاد دلانے کیلئے کافی ہے۔