رات کے وقت همدان شہر کا نظارہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345578-رات_کے_وقت_همدان_شہر_کا_نظارہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵ Asia/Tehran
  •  رات  کے وقت همدان شہر کا نظارہ

فوٹو گیلری

یوں تو ایران کے تقریبا سبھی شہر خوبصورت اور تاریخی ہیں جیسے اصفہان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اصفہان نصف جہان اسی طرح ھمدان شہر بھی بہت خوبصورت ہے اور اگر آپ رات کے وقت اس شہر کا نظارہ کریں تو آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔ ھمدان ایک تاریخی، سیاحتی اور ثقافتی شہر ہے۔