ایران میں عید نوروز کی نوید دینے والاحاجی فیـــروز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345863-ایران_میں_عید_نوروز_کی_نوید_دینے_والاحاجی_فیـــروز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  •  ایران میں عید نوروز کی نوید دینے والاحاجی فیـــروز

فوٹو گیلری

حاجی فیروز ایران میں عید نوروز کی نوید دینے والا ایک افسانوی کردار کا نام ہے جو عید نوروز سے قبل لال کپڑے اور ٹوپی پہن کر سڑکوں اور گلی کوچوں میں اپنے مخصوص اشعار اور حرکات و سکنات کے ساتھ لوگوں کو عید نوروز کی آمد سے آگاہ کرتا ہے۔