طبس میں امریکہ کو شکست
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348103-طبس_میں_امریکہ_کو_شکست
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴ Asia/Tehran
  • طبس میں امریکہ کو شکست

فوٹو گیلری

انتالیس سال قبل پچّیس اپریل انّیس سو اسی کو امریکا نے کئی جدید ترین ہیلی کاپٹروں اور طیاروں سے ایران میں جارحیت کی لیکن صحرائے طبس میں اٹھنے والے ریت کے طوفان نے سبھی امریکی ہیلی کاپٹروں کو ایک دوسرے سے ٹکرا دیا اور سب آگ میں جھلس کر راکھ میں تبدیل ہو گئے اور یوں امریکی طیارے پرواز کی پوزیشن میں ہی نہیں رہ گئے۔