قزوین میں پنجاہ بدر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348881-قزوین_میں_پنجاہ_بدر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶ Asia/Tehran
  • قزوین میں پنجاہ بدر

فوٹو گیلری

ایران کے شہر قزوین میں ہر سال 9 مئی کو پنجاہ بدر کے نام سے دیرینہ رسم و رواج کے تحت لوگ گھروں سے سر سبر و شاداب مقامات کی طرف نکلتے ہیں تاہم اس سال ماہ مبارک رمضان کی وجہ سے اس پرانے رسم و رواج پر مختلف طریقے سے عمل ہوا۔