-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔
-
قزوین شہر کا تاریخی میوزیم
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳قزوین میوزیم، صفوی حکومت کے دور مشرق دولت خانہ اور موجودہ دور کی شاہراہ ہلال احمر میں واقع ہے۔ قزوین سٹی میوزیم ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
قزوین میں قاجار دور کا روائتی قدیم حمام
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸قزوین کے قدیم اور بڑے حماموں میں سے ایک جو شاہ عباس ثانی کے حکم سے تعمیر کیا گیا تھا اور اسے پہلے "شاہی حمام" کہا جاتا تھا، یہ پرانا حمام عبید زکانی سٹریٹ پر بازار اور آقا کبیر مسجد کے ساتھ واقع ہے اور قدیم ترین حمام ہے۔ قزوین میں مرکزی حمام کا دروازہ جنوب کی طرف کھلتا ہے اور ایک گول سیڑھی کے ساتھ چھت کی طرف جاتا ہے۔ حمام کی بڑی سربینہ، جس کے درمیان میں ایک خوبصورت حوض ہے، میں چھ شاہی خاص مقام ہیں اور ایک کوریڈور کے ساتھ ایک وسط میں ایک محراب ہے۔
-
قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸قزوین شہر کا ایک قدیمی ترین بازار ، ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کا بازار ہے کہ جو سرای قیصریہ کے نام سے معروف ہے۔ اس بازار کا ماضی قاجار دور سے جاملتا ہے اور اس زمانے سے لیکر آج تک یہ بازار ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کے ایک اہم مرکز کے طور پر پہچھانا جاتا ہے۔
-
قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری کمپنی مگسل نے 1970 اپنے کام کا آغاز کیا اور 1973 میں زراعت اور مویشی پروری کے مختلف شعبوں میں اپنے کام کو وسعت دی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز کے برسوں میں یہ کمپنی زراعت اور مویشی پروری کے شعبوں میں تنہا کام کرنے والی کمپنی ہوا کرتی تھی ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ کمپنی اسلامی انقلاب کی مستضعفین فاؤنڈیشن میں کا حصہ بن گئی۔
-
شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔
-
ایران میں سی این جی کے سلینڈروں کے بڑے کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کے ایام میں قزوین کے بازار
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲صوبہ قزوین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بیماروں اور فوت ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ عوام گھروں میں رہیں اور بازاروں میں جانے سے اجتناب کریں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں۔