زنجان کے تاریخی اور بڑے امام بارگاہ میں قرآن خوانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348882-زنجان_کے_تاریخی_اور_بڑے_امام_بارگاہ_میں_قرآن_خوانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran
  • زنجان کے تاریخی اور بڑے امام بارگاہ  میں قرآن خوانی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ماہ مبارک رمضان میں مساجد ،امام بارگاہوں اور مقدس مقامات پر ہر روز قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے اور ہر روز ایک پارے کا ختم ہوتا ہے۔ آج آپ جو تصاویر مشاہدہ کر رہے ہیں یہ زنجان کے تاریخی اور بڑے امام بارگاہ کی ہے۔