گل لالہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i349025-گل_لالہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۶ Asia/Tehran
  • گل لالہ

فوٹو گیلری

ایران کے شہر خوانسار کے پہاڑی علاقوں،خوانسار اورگلستان کوہ میں گل لالہ کے خوبصورت نظارے آپ دیکھ رہے ہیں البتہ یہ گل لالہ کے وہ اقسام ہیں جن کے پھول اوپر کے بجائے نیچے کے سمت ہوتے ہیں۔