تہران کے روزہ داروں کیلئے 20 ٹن آش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i349786-تہران_کے_روزہ_داروں_کیلئے_20_ٹن_آش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۶ Asia/Tehran
  • تہران کے روزہ داروں کیلئے 20 ٹن آش

فوٹو گیلری

تہران میں 23 رمضان المبارک حضرت امام علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے باغ فیض کی جامع مسجد اور امامزاده جعفر و حمیده خاتون (ع) کی کمیٹی اور رضا کار فورس بسیج کی جانب سے 20 ٹن آش روزہ داروں میں تقسیم کی گئی۔