حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i351227-حضرت_امام_جعفر_صادق_(ع)_کی_شہادت_کے_موقع_پر_ایران_عزادار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱ Asia/Tehran
  • حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار

فوٹو گیلری

بانی مکتب جعفریہ حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں خاص طور سے مشہد مقدس اور قم میں عزاداری کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے اور ماتمی جلوس برآمد ہوئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔  حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر دفاع مقدس اور اسی طرح مدافعین حرم کے 150 شہیدوں کی ایران کے تقریبا 16 شہروں میں تشیع جنازہ ہوئی۔