گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i351702-گوہرشاد_عالمی_ایوارڈ_تصاویر
مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب  کر کے انہیں  "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰ Asia/Tehran
  • گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر

مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب  کر کے انہیں  "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ تقریب ۱۰ جولائ بدھ کے روز روضہ امام رضا علیہ السلام کے "قدس کانفرنس ہال" میں منعقد ہوئی ۔