فوٹو گیلری
ایران کے صوبے اردبیل سے 65 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع مشگین شہر کےپیرازمیان گاوں میں شهریئری آثار قدیمہ کے نوادرات موجود ہیں جو تقریبا 2 سے 8 ہزار سال پرانی ہے۔ اور یہاں ایک چوٹی پر واقع یہ انسان نما مجسمے قومی ورثہ میں شمار ہوتا ہے۔