زاہدان سے تہران جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i355507-زاہدان_سے_تہران_جانے_والی_مسافر_ٹرین_حادثے_کا_شکار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲ Asia/Tehran
  • زاہدان سے تہران  جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار

فوٹو گیلری

ایران کے سرحدی شہر زاہدان سے تہران کیلئے جانے والی مسافر ٹرین کل شام شورو کے مقام پر پٹری پر ریت جمع ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 150 کے قریب زخمی ہوئے۔