انسانی جان کو بچانے کیلئےقلب یا دل کا سفر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i355509-انسانی_جان_کو_بچانے_کیلئےقلب_یا_دل_کا_سفر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱ Asia/Tehran
  •  انسانی جان کو بچانے کیلئےقلب یا دل کا سفر

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحتاور دوسرے اداروں کی ہم آہنگی اور تعاون سے منگل کے روز 45 سالہ ذاکر اہلبیت(ع) مرحوم محمدعلی پور کے گردے  اور دل جہاز کے ذریعے یزد شہر سے تہران لایا گیا اور ایک 42 سالہ فردکو پیوند کاری کے لگایا گیا۔