ایران میں ٹور ڈی عالمی سائیکل ریس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i355985-ایران_میں_ٹور_ڈی_عالمی_سائیکل_ریس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴ Asia/Tehran
  • ایران میں ٹور ڈی  عالمی سائیکل ریس

فوٹو گیلری

ایران میں ٹور ڈی سائیکل ریس کے سلسلے میں اس ملک کے تین صوبوں مشرقی اور مغربی آذربائیجان اور اردبیل میں دنیا کی 14 ٹیموں میں سے 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور عالمی سائیکل ریس کی یونین کے نمائندے کی حیثیت سےلنارڈ نسلونڈ بھی شریک ہیں۔ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی کو 36 ہزار یوروانعام کے طور پر دیا جائیگا۔